لاہور (ن) لیگ کی چوری اور سینہ زوری۔۔۔سرکاری ادارے کی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش۔

لاہورن لیگ کے یو سی چئرمین نے نواز شریف اور شہباز شریف کے گھر کے قریب سرکاری ادارے کی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔
یو سی 226 کے چئرمین غلام نبی غوری اور وائس چئیرمین نے 30 سے 40 افراد کے ہمراہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ملکیتی اراضی پر قبضے کی کو شش کی۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے یو سی چئرمین اور دیگر کے خلاف تھانہ لیاقت آباد میں مقدمہ درج کروادیا ۔مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ محمد افضال کی مدعیت میں درج کروایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …