ساڑھے تین فٹ کا پاکستانی دولہا بالآخر دلہن بیاہ لایا، لڑکی کیسی دکھتی ہے؟

دلچسپ وعجیب (میڈیا 92 نیوز) دیکھ کرآپ کے ہاتھ بھی نئے جوڑے کو دعا کیلئے اٹھ جائیں گےمیاں چنوں(ویب ڈیسک) یہ توآپ نے بھی سن رکھا ہوگا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، حال ہی میں میاں چنوں کا رہائشی ساڑھے تین فٹ کا نوجوان دولہا اپنے سے آدھ فٹ بڑی 4 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا۔

میڈیا 92 نیوز نے بتایا گیا کہ میاں چنوں کے تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم عباس کی فیصل آباد کی علیزہ فاطمہ سے شادی ہوئی، وسیم کی شادی پر اس سمیت اس کے اہل خانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔

مجھے بھی جنسی ہراسگی کا نشانہ بنا یا گیا اور علی ظفر ۔۔۔“مومنہ مستحسن بھی میدان میں آ گئیں ، ایسی بات کہہ دی کہ علی ظفر کے واقعی ہوش اڑ جائیں گے ۔
دولہا وسیم عباس کا کہنا تھا کہ مجھے بہت مشکل سے دلہن ملی ، شادی پر بے حد خوش ہوں۔اس موقع پرعلیزہ کاکہناتھاکہ ’میں بہت خوش ہوں کہ میری شادی ہوگئی ہے، اللہ کا بہت کرم ہے ، میں اپنے گھر میں آگئی ہوں‘۔ویڈیو دیکھئے

دن رات سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت زندگی کی تصاویر اپ لوڈ کرنے والی ماڈل، کرایہ نہ دیا تو مالک مکان گھر پہنچ گیا، وہاں کیا غلیظ ترین منظر تھا؟ دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اُڑجائیں گے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …