”باغی 2 “ کامیاب ،دیشا فلموں سے محروم


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ دیشا پتانی ”باغی 2 “ کی کامیابی کے باوجود معیاری فلموں کی پیشکش نہیں ہورہی ۔فلم کی کامیابی کے بعد اداکار ٹائیگر شروف ان دنوں فلم ”سٹوڈنٹس آف دی ائیر2 “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں لیکن دیشا پتانی کو فلموں کی پیشکش نہیں ہوئی ہے اور اس وقت ان کے پاس صرف ایک فلم ”سنگھا مترا “ ہے جس کی ان دنوں عکسبندی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …