ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ سنی لیون پرٹ برانڈ ” آرایس بائے را کی سٹار “ کی برانڈ ایمبسیڈ ر مقرر ہوگئیں ۔انہوں نے اشتہاری مہم کے لئے گرمیوں کے تیار ملبوسات پہن کر لاس اینجلس میں عکسبندی بھی مکمل کرلی ۔فیشن ڈایزائنر را کی سٹار نے کہا ہے کہ وہ سنی لیون کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے اور سنی لیون ان کی ہمیشہ سے پسندیدہ اداکارہ ہیں اور وہ ایک پیشہ ور آرٹسٹ ہیں ۔
