ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار اکشے کمار فلم ” کیسری “ کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے ۔زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونے کے باوجود وہ عکسبندی میں مصروف ہیں ۔اکشے کمار فلم کی عکسبندی ضلع مہاراشٹرا کے قصبے وائی میں کررہے تھے کہ اس دوران ان کی پسلیاں زخمی ہوگئیں ۔ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام مشورہ دیا ہے لیکن اکشے نے آرام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
