ممبئی (شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز) بالی وڈ فلم ” زیرو“ کے چند اہم مناظر کی عکسبندی امریکی خلائی اور راکٹ سنٹر میں کی جائے گی جس میں اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما حصہ لیں گے ۔اس سلسلے میں شاہ رخ اور انوشکا شرما نے ہدایتکار آنند ایل رائے کے ہمراہ ممبئی میں امریکی قونصلیٹ کے ساتھ ملاقات کی ۔
