کرن جوہر کا مومی مجسمہ تیار کیا جائے گا

ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) فلمساز کرن جوہر کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائے گا ۔ کرن جوہر پہلے بھارتی فلمساز ہیں جن کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائے گا ۔مجسمہ آئندہ چھ میں تیا ت کر کے نمایش کیلئے پیش کیا جائے گا ۔کرن جوہر نے میوزیم کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میرا مجسمہ بھی میوزیم میں رکھا جائیں گا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …