ورون دھون نے فلم کیلئے32 کروڑ معاوضہ طلب کرلیا


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار ورون دھون نے ہدایتکار ریموڈی سوزا کی نئی فلم کیلئے 32 کروڑ معاوضہ طلب کرلیا ۔فلم ”اکتوبر “ کے اداکار ورون دھون نے اپنے فلمی معاوضے میں اضافہ کردیا ہے ۔انہوں نے ہدایتکار ریموڈی سوزا کی اگلی فلم کیلئے 32 کروڑ روپے معاوضہ طلب کیا ہے جو کسی اداکار اور اداکارہ سے کہیں زیادہ ہے ۔ورون دھون کو اگلی فلم میں کترینہ کیف سے بھی آگے نکل گئے ہیں ۔ہیروئن کترینہ کو صرف 7 کروڑ روپے معاوضہ کے طور پر دیئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …