ہالینڈ کے کپتان پیٹربورن انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر


ایمسٹرڈیم (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ہالینڈ ٹیم کے کپتان پیٹر بورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ،ان کی جگہ 30 سالہ لیفٹ آرم سپنر پائٹر سیلا رٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔پیٹر بورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لک کی طرف سے کھیلنا اور ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے باعث اعزاز بات تھی اور ہم نے مجموعی طور پر جو کامیابیاں حاصل کیں مجھے ان پر مخر ہے ،میری کرکٹ سے بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں اور میں ان لمحات کو بہت مس کروں گا ۔انہوں خواہش ہے کہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں مزید بہتر پر فارمنس کا مظاہرہ کرکے ٹیم کو زیادہ سے زیادہ فتوحات دلائیں ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …