سپینش لیگ : ریال میڈرڈ اور اتھلیٹک کلب کا میچ برابر


بارسلونا (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیا نورونالڈو کی ٹیم رالٹ میڈرڈ اور اتھلیٹک بیلباﺅ کے درمیان مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہوگیا ۔دوسرے میچ میں ٹیم گیٹاف نے ویلنسیا کو ایک کے مقابلے میں دوگولز سے ہرایا ۔ایتھلیٹک بیلباﺅ نے 14 ویں منٹ میں گول داغ برتری حاصل کی ۔87 ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول کرکے میچ ایک سے برابر کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …