قتل کی دھمکیاں : وزنا ئیکی کامیامی اوپن میں حصہ نہ لینے کامکان

LONDON, ENGLAND – JUNE 24: Caroline Wozniacki of Denmark reacts during her Ladies’ Singles first round match against Shahar Peer of Israel on day two of the Wimbledon Lawn Tennis Championships at the All England Lawn Tennis and Croquet Club at Wimbledon on June 24, 2014 in London, England. (Photo by Steve Bardens/Getty Images)
لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ٹینس رینکنگ میں نمبر2 کھلاڑی ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کا میامی اوپن ٹینس کا بائیکاٹ کرنے کا امکان ہے ۔قتل کی دھمکیاں ملنے پر انہوں نے ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے واقعہ میں دلچسپی نہ لینے سے تکلیف میں اضافہ ہوا ۔ میں گزشتہ 4,5 دن سے سو نہیں سکی ہوں ۔مجھے طرف سے خوف نظر آرہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرا منگیتر بھی اس وقت میرے ساتھ ہے جو مجھے حوصلہ دے رہے ہیں ۔میامی اوپن میں میرا تجربہ بدترین رہا ہے ۔گراﺅنڈ کی جانب سے جیسا میرے ساتھ کیا گیا چاہتی ہوں ایسا کسی کے ساتھ بھی نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …