گیل کی سنچری : کنگز الیون پنجاب فاتح


چندی گڑھ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آئی پی ایل میں کرس گیل کی سنچری نے کنگز الیون پنجاب کوسن رائزرز حیدر آباد کے خلاف 15 رنز سے فتح دلا دی کنگز الیون پنجاب نے 3 وکٹوں پر 193 رنز بنائے کرس گیل 104 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے ۔جواب میں سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیم مقررہ 4 اوورز میں 178 رنز بنا سکی ۔ولیمسن 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔گیل کومین آف دی مچ دیا گیا ۔لیگ میں آج چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کا مقابلہ ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مشہور گانا ‘ہے جذبہ جنون’ کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی: علی عظمت کا انکشاف

پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور گانے ‘ہے جذبہ جنون’ کے حوالے …