MELBOURNE, AUSTRALIA - OCTOBER 30: Justin Langer the coach of Western Australia looks on during day one of the Sheffield Shield match between the Victoria Bushrangers and the Western Australia at Melbourne Cricket Ground on October 30, 2013 in Melbourne, Australia. (Photo by Scott Barbour/Getty Images)

لینگر کو کوچ بنانے کا حتمی فیصلہ


سڈنی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے ) قومی مینز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا عمل شروع ہوگیا ہے اور سابق بیٹسمین جسٹن لینگر کا نام مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے ۔آسٹریلوی میصیا رپورٹس کے مطابق جسٹن لینگر کو ڈیرن مین کی جگہ کینگروز کوچ بنانے کا حتمی فیصلہ ہو چکا ہے اور اب کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے ۔تاہم دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا کہ ابھی کوئی تقرری ہوئی اور نہ ہی آج بورڈ کی طرف سے کسی امیدوار کا اعلان کیا جائے گا ،البتہ اجلاس کے دوران نئے کوچ کے بارے تبادلہ خیال ضرور کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مشہور گانا ‘ہے جذبہ جنون’ کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی: علی عظمت کا انکشاف

پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور گانے ‘ہے جذبہ جنون’ کے حوالے …