رانا فواد اگلے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں دیکھنے کے خواہشمند


لاہور (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا ،پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے ،امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا ۔چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹر سائیکل فرنچائز کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے بہت پیار ملا ،ایسا لگا جیسے اپنے شہر میں ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …