للت مودی آئی پی ایل کو انگلش پریمیئر لیگ سے ملانے لگے


نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب آئی پی ایل کھیلنے والا ہر ایک میچ سے بلین ڈالر کمائے گا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آئی پی ایل سب سے زیادہ دیکھی جانے والی لیگ ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ جلد کھلاڑیوں کی انگلش پریمئیر لیگ اوت این ایف ایل کے کھلاڑیوں کی طرح بولی لگے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …