ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی کرکٹر شیکھر دھون عام زندگی میں وہ انہتائی نرم مزاج ہیں اور دوست احباب سے ہنسی مذاق اور شرارتیں کرنا پسند کرتے ہیں ۔حاک ہی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں شیکھر دوران پرواز ایک کاغذ کے ٹکڑے سے شکیب الحسن اور راشد خان کی ناک میں ڈال کر انہیں تنگ کرنے کی کوشش کی ۔تاہم شکیب اور راشد بھی اپنی دھن کے پکے نکلے دونوں پر رتی برابر بھی اثر نہ ہوا اور وہ سوئے ہی رہے ۔شیکھردھون کی دوران پرواز ساتھیوں سے شرارتیں
ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی کرکٹر شیکھر دھون عام زندگی میں وہ انہتائی نرم مزاج ہیں اور دوست احباب سے ہنسی مذاق اور شرارتیں کرنا پسند کرتے ہیں ۔حاک ہی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں شیکھر دوران پرواز ایک کاغذ کے ٹکڑے سے شکیب الحسن اور راشد خان کی ناک میں ڈال کر انہیں تنگ کرنے کی کوشش کی ۔تاہم شکیب اور راشد بھی اپنی دھن کے پکے نکلے دونوں پر رتی برابر بھی اثر نہ ہوا اور وہ سوئے ہی رہے ۔
