روہت شیٹھی نے رنویر سنگھ کو سپر سٹار قرار دے دیا


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ہدایتکار روہت شیٹھی نے اداکار رنویر سنگھ کو سپر سٹار قرار دے دیا ۔روہت شیٹھی نے اداکار رنویر سنگھ کو سپر سٹار قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ”سمبا“ میں پولیس اہلکا ر کے کردار کی تخلیق مشکل تھی ۔فلم میں رنویر سنگھ کا کردار فلم ”سنگھم “ کے پولیس اہلکا کے کردار باجی راﺅ سنگھم سے بالکل مختلف ہے جبکہ فلم کی کہانی بھی ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں ۔فلم کی عکسبندی گووا میں آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی جبکہ فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …