تازہ ترینشوبز

”من مرضیاں “ کی کشمیر میں عکسبندی

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار ابھیشک بچن فلم ”من مرضیاں “ کی عکسبندی کروانے کیلئے کشمیر پہنچ گئے ،جہاں انہوں نے عکسبندی شروع کردی ہے ۔ابھیشک نے کشمیر میں فلم کی عکسبندی پر کہا کہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں ۔وہ اس سے قبل اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی عکسبندی کے دوران کشمیر آئے تھے ۔فلم کی کاسٹ میں تاپسی پنو ،ایوشمن کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر شامل ہیں ۔فلم7 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

Back to top button