مرلی دھرن سری لنکن کرکٹ میں سیاسی مداخلت پر پھٹ پڑے


کولمبو(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) سری لنکا کے سابق سپنر متھایا مرلی دھرن سری لنکن کرکٹ میں سیاست کی مداخلت پر پھٹ پڑے ۔انہوں نے کہا کہ سری لنکن کرکٹ میں کھلاڑیوں کا انتخاب سیاست کے بجائے میرٹ پر کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ سیاست کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ ہورہی ہے ۔گزشتہ 4 سے 5 سال کے دوران کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے مکمل موقع فراہم نہیں کیا جارہا ۔گراﺅنڈ میں کھلاڑیوں اعتماد دینے سے کھلاڑی سکور کرتے ہیں یا وکٹیں لیتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مشہور گانا ‘ہے جذبہ جنون’ کی ریکارڈنگ باتھ روم میں کی: علی عظمت کا انکشاف

پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور گانے ‘ہے جذبہ جنون’ کے حوالے …