آئی پی ایل : آج افغانی سپنرز میں مقابلہ


موہالی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آئی پی ایل میں حیدر آباد اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی ۔میچ کو افغانستان کے سپنر کے درمیان مقابلہ قرار دیا جارہا ہے ۔راشد خان میچ میں سن رائزز حیدر آباد کی جان سے ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ مجیب الرحمان کنگز الیون پنجاب کی جانب سے جوہر دکھائیں گے ۔دونوں کھلاڑیوں عمدہ باﺅلنگ کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بیٹھا دکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …