تازہ ترینکرکٹکھیل

پانڈیا کی تھرو سے ایشان کشن خوفناک انجری سے بچ گئے


ممبئی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجر بنگلور کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں میں وکٹ کیپر ایشان کشن خوفناک انجری سے بال بال بچ گئے ۔گزشتہ دنوں کھیلے جانے والے میچ میں آل راﺅنڈ ہریک یانڈیا نے باﺅنڈی سے ان کی جانب تھرو پھینکی جس سے ان کی گینڈ کا باﺅنس اونچا ہونے پر بال ان کی آنکھ کے قریب جاکر لگی جس کے بعد وی میچ میں وکٹ کیپنگ نہ کرسکے اور ان کی جگہ متبادل وکٹ کیپر ادتیا تارے نے وکٹ کیپنگ کے فرائض سرانجام دیئے ۔میچ کے بعد پاندیا نے کشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر جاری کرتے ہوئے ان سے معذرت کی اور جلد صحت یاب ہونے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Back to top button