ریلوے ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی


لاہور (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سی ای او گولڈ کپ 63 ویں قومی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ کے مقابلے ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں 3 روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئے ۔جس میں پاکستان ریلویز ،پاکستان آرمی ،پاکستان واپڈا ،پاکستان پولیس ،ایچ ایس سی اور چاروں صوبوں کے لفٹرز نے شرکت کی ۔واپڈا نے مجموعی طور پر 102 پوائنٹس حاصل کرکے ٹرافی جیت لی ۔آرمی نے 58 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ ریلویز 52 پوائنٹس حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے محمد جاوید انور تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …