چاند پر پراسرار آوازیں


نیویارک (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1959 ءمیں بنائی گئی ایک ویڈیو جاریکی ہے جس میں خلابازوں کی چاند پر پراسرار آوازیں سنائی دی گئی ہیں ۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی طرف سے چار عشروں سے زیادہ پرانی ایک ریکارڈ نگ منظر عام پر لائی گئی ہے ،جس میں چاند کی طرف بھیجے گئے اپالوٹین میں موجود خلابازوں نے چاند کے دور دراز حصوں کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ،وہاں کچھ عجیب وغریب آوازیں سننے کا مشاہدہ کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …