شارک کے حملے: آسٹریلیا میں ورلڈ سرف لیگ منسوخ


ملبورن(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آسٹریلیا میں بپھری شارک کے سرفرز پر حملوں کے بعد آسٹریلیا میں جاری ورلڈسرف لیگ منسوخ کردیں گئیں ،شارک کے حملے کانا خوشگوار واقعہ پیش آیا ،بپھری شارک نے 2 سرفرز پر حملہ کیا ،ڈ نمارک کے جیسن لونگو اس شدید زخمی ہوگئے ۔جہنیں فوری طبی امداد کے بعد سرفنگ بورڈ پر ہی ڈال کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا ۔شارک حملے میں زخمی ہونے والے دونوں سرفرز کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …