منٹوں میں دیوار پلستر کر نیوالی مشین تیار


بیجنگ (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) عمارتوں کی تعمیر میں دیواروں پر پلستر کرنے کا عمل ایک لازمی چیز ہے لیکن اس میں خرچ ہونے والا وقت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔اسی وجہ سے یہ ایک مشکل مرحلہ بن جاتا ہے ۔لیکن تیو پو 8 نامی ایک مشین نے اب اس عمل کو بہت آسان اور تیز بنا دیا ہے ۔اس مشین کے ذریعہ پلستر میں استعمال ہونیوالا سیمنٹ متواتر تہوں میں بہت ہموار اور یکساں طریقے سے لگا دیا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ یہ مشین سیمنٹ اور کرش کو کونٹے اور مکس کرنے کیلئے بھی استعمال کی جاسکتی ہے ۔عمارتوں اور گھروں کا گرم موسم سے بچاﺅ ،یعنی تھرمل انسولیشن بھی کی جاسکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …