سائنسدانوں نے بیالیس ہزار سال پرانے ڈی این اے کی کلوننگ پر کام شروع کردیا


نیویارک (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آئس ایج کا ہاتھی اب حقیقت کا روپ دھارے گا ،کیونکہ ہادردرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدوم ہاتھیوں کی افزائش نسل کی دوبارہ کوشش شروع کردی ۔سائنسدانوں نے بیالیس ہزار سال پرانے ڈی این اے کی کوننگ پر کام شروع کردیا ہے ۔سائنسدان ایشیائی اور دیوہیکل آئس ایج کے معدوم ہاتھیوں کے باقیات کے منجمدڈی این اے پر کام کررہے ہیں ،جن کی کلوننگ کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے ۔ان ہاتھیوں کو روسی سائنسدانوں کی جانب سے سائبریا میں تیار کئے گئے آئس ایج سفاری پارک میں رکھا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …