مہارت ہو تو ایسی!

چینی فنکار نے ناکارہ لوہے کے ٹکڑوں سے دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے۔

یوں توآرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

چین کے ایک مقامی فنکار کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ناکارہ لوہے کو ٹکڑوں کو کارآمد بنانے کیلئے منفرد انداز اپنا اور دیدہ مجسمے بنا ڈالے۔ ایک کالج میں استاد کے فرائض انجام دینے والا یہ چینی فنکار لوہے کو ٹکڑوں کو اس انداز میں جوڑتا ہے کہ دیوہیکل مجسمہ بن جائے جبکہ اپنی مہارت کی بنا پر وہ اب تک کئی فن پارے تیار کر چکاہے۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …