سنیل گروور ہدایتکا ر وشال بھر دواج کی فلم ” چوڑیاں “ کا حصہ بن گئے


ممبئی (شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز) بھارتی کامیڈمی اداکار سنیل گروور ہدایتکا ر وشال بھردواج کی فلم ”چوڑیاں “ میں جلوہ گرہوں گے ۔ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ اداکار سنیل گروو راوروجے ریاض کی فلم ”چوڑیاں کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں ،فلم میں سنیل گروور اور وجے ریاض مرکزی کردار ادا کریں گے ۔جبکہ ان کیساتھ اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور رادھیکا مادان مرکزی کردار ادا کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …