ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92نیوز) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بھارتی ایتھلیٹ کی کہانی پر مبنی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔رنبیر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے پاس بہت سے ایتھلیٹس ہیں جن سے ہم متاثر ہیں اور ان پر ملک کو فخر ہے ،لہذامیں کسی بھی ایتھلیٹ کی زندگی یا کھیل کیلئے جدوجہد کی کہانی پر مبنی فلم کرنا چاہوں گا ۔
