تاپسی منو فلم ” من مرضیاں “ میں جلوہ گر ہو نگیں


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ” من مرضیاں “ کی نئی جھلک جاری کردی گئی ہے ۔تاپسی پنو نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے فلم کی عکسبندی مکمل کرلی ہے اور وہ اسے بہت یاد کریں گی کیونکہ انہوں نے عکسبندی کے دوران بہت مزہ کیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار انو راگ کاشیب ہیں ۔کاسٹ میں ابھیشک بچن اور وکی کوشل بھی شامل ہیں ۔فلم 7 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …