جمیکا (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ویسٹ انڈیز آل راﺅنڈر آندسے رسل ڈوپ ٹیسٹ میں سزا کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔انہیں ریسٹ آف ورلڈ کیخلاف میچ میں ویسٹ انڈیز کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ،ٹیم کی قیادت کا رلوس براتھویٹ کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز اور ریٹ آف ورلڈ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 27 مئی کو لارڈ میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا ۔ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں میں کپتان براتھویٹ ،کرس گیل ،ایون لیوس ،سموئل بدری ،ریا ڈ ایمرٹس ،آندے فلیچر ،ایشلے نرس ،کیموپاﺅل ،رومن پاﺅل ،دنیش رامدین ،آندے رسل ،مارلن سیموئل اور کیسرک ولیمز شامل ہیں ۔

SYDNEY, AUSTRALIA - DECEMBER 28: Andre Russell of the Thunder looks on during warm up before the Big Bash League match between the Sydney Thunder and Brisbane Heat at Spotless Stadium on December 28, 2016 in Sydney, Australia. (Photo by Mark Metcalfe/Getty Images)