ورلڈ کپ سے قبل برازیل اور کروشیا فرینڈلی فٹبال میچ کھیلیں گے


لندن(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) برازیل اور کروشیا کی ٹیمیں رواں برس شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے سلسلے میں 3 جون کو وارم اپ فرینڈلی میچ میں لیور پول این فیلڈ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی ۔دونوں ٹیمیں چار سال بعد آمنے سامنے ہوں گی ،آخری بار 2014 ءمیں منعقدہ ورلڈکپ میں دونوں کے رومیان مقابلہ ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …