تازہ ترینکرکٹکھیل

آئی پی ایل میں100 وکٹیں : سنیل نارائن 11 ویں باﺅلر


کولکتہ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن انڈین پر یمیئر لیگ کی تاریخ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے 11 ویں باﺅلر بن گئے ،انہوں نے رواں آئی پی ایل میں دہلی ڈیولز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کرس مورس کو آﺅٹ کرکے یہ کارنامہ انجام دیا ،اس سے قبل لاستھ مالنگا ،امیت مشرا ،پیوش چاولہ ،ہر بھجن سنگھ ،ڈیوائن براوو ،بھنشور کمار ،اشیش نہرا ،ونے کمار ،ایشون ،اور ظہیر خان کو بھی 100 وکٹوں کے ہند سے کو عبور کر چکے ہیں ۔

Back to top button