فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) چھٹے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کبڈی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی ۔پاکستان کبڈی ٹیم میں 11 کھلاڑیوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے پاکستان کی کبڈی ٹیم بھارتی ٹیم کوچت کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ہورہا ہے پہلے 5 ٹورنامنٹ بھارت میں ہوئے چھٹے ٹورنامنٹ میں پاکستان ،بھارت ،کینیڈا ،آسٹریلیا ،نیوز لینڈ سمیت 8 کبڈی کی ٹیمیں شامل ہونگی۔
۔