راشد خان ٹی ٹونٹی کے یونیک باﺅلر ہیں : ٹام موڈی


حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) آئی پی ایل میں حیدر آباد کی کوچنگ کرنے والے ٹام موڈی نے افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان کو یونیک باﺅلر قرار دیدیا ۔انہوں نے کہا کہ سپنر گزشتہ سال بھی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔وقت کے ساتھ ساتھ ان کی کارکردگی میں بہتری آرہی ہے ۔ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ ہر گیند پر وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔وہ انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں افغانستان کیلئے اہم کھلاڑی ثابت ہونگے ۔انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا کو متاثر کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …