کار تک کی کرینہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز) اداکار کار تک آریان نے کرینہ کپور خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔کار تک آریان نے گزشتہ دنوں کرینہ کپور خان کے ساتھ ریمپ پرواک کی اور اس کے بعد انہوں نے ان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔کرینہ کپور ان دنوں فلم ”ویرے دی ویڈنگ “ پر کام کررہی ہیں ،جو یکم جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …