ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف فلم ”زیرو “ کے گانے پر اکٹھے ڈانس کیا ۔اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف فلم ”زیرو “ کے گانے کی عکسبندی کی جس میں کترینہ کیف کیلئے خاص ساڑھی ڈیزائن کی گئی تھی ۔ہدایتکار آنندایل رائے کی فلم ”زیرو“ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کترینہ کیف اور انوشکا شرما شامل ہیں ۔فلم رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی۔
