نصیرالدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم “ کا پہلا پوسٹر جاری


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92نیوز) اداکار نصیرالدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم میں نصیرالدین شاہ کے مقابل سونالی کلکرنی ،عامر بشیر ،ناوین کستوریا اور کبیر ساجد نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔پوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا ہے جس کے ساتھ ایک بورڈ لٹکا ہوا ہے جس پر ”مشین آﺅٹ آف آرڈر“ لکھا ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …