تازہ ترینشوبز

”ٹیڈ ٹا کس انڈیا : نئی سوچ “ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی شاہ رخ خان کریں گے


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی ٹی وی شو ”ٹیڈ ٹاکس انڈیا : نئی سوچ “ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ خان ہی کریں گے ۔شاہ رخ خان نے مذ کورہ ٹی وی شو کے پہلے سیزن کی بھی میزبانی کی ہے ۔شاہ رخ خان ان دنوں فلم ”زیرو“ کی عسکبندی میں مصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار بونے کا کردار ادا کریں گے ۔

Back to top button