بارسلونا ٹینس : نڈال ٹاپ سیٹ قرار


بارسلونا (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 23 اپریل سے شروع ہوگا ۔عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے ،انہیں ایونٹ میں ٹاپ سیٹ کی حیثیت حاصل ہوگی ۔29 اپریل ایونٹ تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بلغاریہ کے گریگو ر د متروف ،آسٹریا کے ڈومنک تھیم ،جنوبی افریقہ کے کیون اینڈ رسن ،بلجیم کے ڈیوڈ گوفن ،سپین کے پیبلو بسٹا ،ارجنٹان کے ڈیا گوشوارٹز مین اور سپین کے راجرٹ بوٹسٹا سمیت کئی اہم کھلاڑی حصہ لیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …