مادھوری ”ٹوٹل دھمال “ میں انیل کپور کی بیوی کا کردار نبھائیں گی


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)ماضی کی مقبول اور رومانوی جوڑی انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ جلد سکرین پر ایک بار پھر بڑھاپے میں جوانوں جیسا رومانس کرتے نظر آئیں گے ۔انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ جواب تک قریباً ایک دوجن فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں ،جلد ہی فلم ساز اندرا کمار کی رومانٹک کامیڈی فلم ٹوٹل دھمال میں میاں بیوی کے روپ میں نظر آئیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …