خوف سے بھرپور فلم ”دی میگ “ کا ٹریلر ر یلیز


لاس اینجلس (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) خوف اور دہشت سے بھر پور فلم ”دی میگ کا تریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم 10 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ہدایتکار جون ٹرٹل ٹوب کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گہرے سمندر میں ریسکیو پروگرام کا حصہ ایک اسے جانباز کے گرد گھوم رہی ہے جو ستر فٹ کی دیوہیکل شارک کا سامنا کرتا ہے اور اس حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …