39 میچز میں ناقابل شکست ،بارسلونا نے38 سالہ ریکارڈ توڑ دیا


میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے لگاتار 39 میچز تک ناقابل شکست رہ کر 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔بارسلونا نے ویلنیسیا کیخلاف 2-1 سے فتیاب ہوکرلگاتار 39 میچز تک ناقابل شکست رہ کر 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ،فلپ کو ٹینہو نے دونوں گولز میں معاونت کی ،لوئس سواریز اور سیموئل یومٹیٹی نے ایک ایک بار گینڈ کو جال میں پہنچایا ،اوسمین ڈیمبیل کے فال پر ویلنسیا کو فائنل وسل سے تین منٹ نے 38 میچز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز پایا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …