ٹائیگر وڈ یو ایس اوپن کھیلیں گے

لندن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سابق ورلڈ نمبر ون امریکی گولف ٹائیگر وڈ نے یو ایس اوپن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے اپنے ایک بیان میں سابق ورلڈ نمبر ون امریکی گولف ٹائیگر وڈ نے یو ایس اوپن میں شرکت کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کیلئے کافی محنت کرلی ہے اب میگا ایونٹ ماسٹر لیگ کھیل کر اپنی فٹنس ثابت کروں گا آئندہ یو ایس گالف چیمئین شب کافی اہمیت کی حامل ہے ایونٹ میں شرکت سے میری ساکھ بحال ہوگی یوایس اوپن گالف چیمئین شپ کا 117 واں ایڈیشن 14 جون 20187 کو کھیلا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ وہ جیت کیلئے پر عزم ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …