سلمان خان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی فلم میں نیا کردار ادا کرنے کے لئے سلمان خان نے زوروشور سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔حال ہی میں ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان بیک فلپنگ پرفارم کرنے کی بخوبی کوشش کر رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر شئیر کی جانے والی اس ویڈیو کو شائقین دیکھ کر جہاں خوب محظوظ ہورہے ہیں وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …