ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ ہدایتکار روہت شیٹھی نے اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان کو کمرشل سینما ہیروئن قرار دے دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی نے اداکار سیف علی خانکی بیٹی سارا علی خان کو کمرشل انٹرٹینمنٹ فلم ”سمبا “کے لئے بہترین انتخاب ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جب سارا علی تو میں نے سوچا کہ وہ فلم ”سمبا “کے لئے بہترین ابتخاب ثابت ہوں گی کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ فلم میں سارا کا کردار اداکار رنویر سنگھ کے پاگل پن کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے ۔
