ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکار گووندا اور فلمساز پہلا ج نہالانی 20 سال بعد اکٹھے کام کرینگے ۔گووندا فلم ”آنکھیں “ کے 20 سال بعد فلمساز پہلاج نہا لانی کی فلم ” راجورنگیلا“ کا حصہ بن گئے ہیں جس میں گووندا تہرے کردار میںدکھائی دینگے جبکہ فلم کیلئے3 نئے فیمیل کردار متعارف کرائے جائیں گے۔
