یوئیفا فٹبال لیگ کے سیمی فائنل


لندن(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92 نیوز)یورپین فٹ بال گورننگ باڈی نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنلز ڈراز کا اعلان کردیا ،بائرن میونخ کوریال میڈرڈ اور روما کو لیور پول کا چیلنج درپیش ہوگئی ہے اور چار بہترین ٹیموں ریال میڈرڈ ،روما ،بائرن میونخ اور لیور پول نے شاندار کھیل کی بدولت لاسٹ فور میں جگہ بنا رکھی ہے ۔سیمی فائنلز فرسٹ لیگ میچز 24 اپریل اور سیکنڈ میچز 2 مئی کو شیڈول ہیں ،دوٹاپ ٹیموں کے دومیان چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کائیو ،یوکر ین میں کھیلا جائے گا ۔دوسری طرف ٹاپ ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کی توقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …