انڈ ر ٹیکر نے جان سینا کو مختصر وقت میں چت کرکے شائقین کو حیران کر دیا


نیویارک (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکر نے جان سینا کو مختصر وقت میں چت کر کے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا ۔ایک شو کے دوران جان سینا نے توہین آمیز انداز اختیار کیا جس پر انڈریکر نے مقابلے کا چینج قبول کرلیا ۔70 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے انڈرٹیکر نے طاقت اور تجربے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے جان سینا کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے 3 منٹ سے بھی کم وقت میں ان کے چھکے چھٹراتے ہوئے مقابلہ آسانی سے جیت لیا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …