پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: سنگا کارا بھی کمنٹری کرتے نظر آئیں گے


لندن(سپورٹس ڈیسک/میڈیا 92نیوز)سری لنکا کے سابق کپتان سنگا کارا بھی سکائے سپورٹس کی کمنٹری ٹیم میں شامل ہوگئے ۔وہ پاکستانی کے دورہ انگلینڈ میں کمنٹری کے فوئض سرانجام دیں گے ۔انگلینڈ کے کرکٹ سیزن کا آغاز 24 جولائی سے ہورہا ہے جس کا آغاز پاکستان اور انگلینڈ کے دومیان 2 میچوں کی ٹیسٹ سیزیز سے ہوگا ۔جس کے بعد انگلینڈ سکاٹ لینڈ سے ایک ون ڈے اور آسٹریلیا سے ٹی ٹونٹی سیریز کھلے گی۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …